Sr. | English/Urdu Idioms |
7861 | WHO HATH NO HEAD, NEEDS NO HEART Report Error! |
انسانی جسم میں عقل و تمیز ہی عالم محسوسات کی سرتاج ہے ۔ |
7862 | WHO IS FIRST SILENT IN A QUARREL COMES OF A GOOD FAMILY Report Error! |
جھگڑے میں جو سب سے پہلے چپ ہو جاۓ وہی خاندانی اور شریف ہے ۔ |
7863 | WHO IS GOING TO BELL THE CAT Report Error! |
بلی کے گلے میں کون گھنٹی باندھے گا ۔ |
7864 | WHO JUDGES OTHERS CONDEMNS HIMSELF Report Error! |
جب دوسروں پر حرف گیری کرو گے تو دوسرے بھی تم پر حرف گیری سے باز نہیں رہیں گے ۔ |
7865 | WHO KNOWS MOST SAYS LEAST Report Error! |
جو سب سے زیادہ جانتا ہے سب سے کم کہتا ہے ۔ |