Sr. | English/Urdu Idioms |
3891 | LOVE WILL CREEP WHERE SWORD CANNOT GO Report Error! |
محبت سے جو کام نکل سکتا ہے وہ تلوار سے نہیں نکل سکتا ! ۔ |
3892 | LOVE WITHOUT RETURN IS LIKE A QUESTION WITHOUT AN ANSWER Report Error! |
محبت کے بدلے اگر محبت نہ ہو تو ایسا ہی جیسے جواب کے بغیر سوال ! ۔ |
3893 | LOVER GENERAL Report Error! |
ہر عورت سے محبت جتانے والا ۔ |
3894 | LOVERS LIVE BY LOVE AS LARKS BY LEEKS Report Error! |
عاشقوں کی عشق ہی غذا ہے ۔ |
3895 | LOVERS REMEMBER ALL THINGS Report Error! |
عاشقوں کو چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی یاد رہتی ہیں ۔ |