Sr. | English/Urdu Idioms |
2871 | I BELIEVE NO ONE WHO IS PROFUSE WITH FLATTERY Report Error! |
خوشامدی کا کبھی اعتبار نہ کرو ۔ |
2872 | I CHASTISE THEE NOT BECAUSE I HAVE THEE IN HATRED, BUT BECAUSE I LOVE THEE Report Error! |
میں تمہیں سزا اس لئے نہیں دیتا کہ مجھے تم سے نفرت ہے بلکہ اس لئے کہ مجھے تم سے محبت ہے ۔ |
2873 | I DARE, OR WILL BE BOUND Report Error! |
مجھے یقین ہے ۔ میں بیان کی صحت کا ضامن ہوں ۔ |
2874 | I DO NOT HUNT FOR THE SUFFRAGES OF THE INCONSTANT MULTITUDE Report Error! |
دانا آدمی عوام الناس کی تبدیلی پزیر راۓ کی پرواہ نہیں کرتے ۔ |
2875 | I GAVE THY BOUNTY TO THY COUNTENANCE Report Error! |
بخشو خالہ جی چوہا لنڈورا ہی بھلا ۔ |