Sr. | English/Urdu Idioms |
6416 | THE FAIR SEX Report Error! |
عورت ۔ |
6417 | THE FAIRES SILK SOONEST STAINED Report Error! |
چیز جِس قدر خوبصورت ہو اتنی جلدی خراب ہو جاتی ہے ۔ |
6418 | THE FAIREST APPLE HANGS ON THE HIGHEST BOUGH Report Error! |
سب سے عمدہ پھل سب سے اُونچی شاخ پر لگتا ہے ۔ نایاب چیز آسانی سے ہاتھ نہیں لگتی ۔ |
6419 | THE FALL OF DROPPING WATER WEARS AWAY THE STONE Report Error! |
لگاتار پانی کی بوندیں گرنے سے پتھر میں بھی سوراخ ہو جاتا ہے ۔ |
6420 | THE FAULT IS AS GREAT AS HE THAT IS FAULTY Report Error! |
خطا کی بڑائی چھوٹائی خطا کار پر ہے ۔ |