Sr. | English/Urdu Idioms |
3311 | JEERERS MUST BE CONTENT TO TASTE OF THEIR OWN BROTH Report Error! |
جو لوگ دوسروں کی ہنسی اُڑاتے ہیں دوسرے ان کی ہنسی اڑائیں گے ۔ |
3312 | JEST WITH AN ASS AND HE WILL FLAP YOU IN THE FACE WITH HIS TAIL Report Error! |
مُنہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال ! ۔ |
3313 | JEST WITH YOUR EQUALS Report Error! |
ہنسی مذاق برابر والوں کے ساتھ ہی اچھا ہوتا ہے ۔ |
3314 | JESTING BRINGS SERIOUS SORROWS Report Error! |
ہانسی کے گل پھانسی ! ۔ |
3315 | JESTING LIES BRING SERIOUS SORROWS Report Error! |
مذاقیہ جھوٹ سے بھی کبھی کبھی بہت افسوس کرنا پڑتا ہے ۔ |