Sr. | English/Urdu Idioms |
7581 | VICE IS NOURISHED AND KEPT ALIVE BY CONCEALMENT Report Error! |
عیب پوشیدگی میں ہی زندہ رہتے اور بڑھتے ہیں ۔ |
7582 | VICE IS SUMMARY, VIRTUE IS SLOW Report Error! |
عیب ایک دم لیکن نیکی آہستہ آہستہ گھر کرتی ہے ۔ |
7583 | VICE MAKES VIRTUE SHINE Report Error! |
بادلوں میں گھر کر چاند اور زیادہ چمکتا ہے ۔ |
7584 | VICE OF THE CONSTITITION Report Error! |
جسمانی شکست ۔ |
7585 | VICE RULETH WHERE GOD REIGNETH Report Error! |
جہاں اللہ کی عبادت کا دکھاوا ہوتا ہے وہیں سب سے زیادہ عیب پاۓ جاتے ہیں ۔ |