Sr. | English/Urdu Idioms |
7531 | UNPAID OFFICE MAKES THIEVES Report Error! |
جس کو کام کر کے دام نہ ملیں وہ تو چوری کرے گا ہی ! ۔ |
7532 | UNQUALIFIED ACTIVITY OF ANY KIND LEADS IN THE END OF BANKRUPTCY Report Error! |
کسی قسم کا بھی بے قاعدہ کام ہو آخر میں دیوالیہ نکال کر رہے گا ۔ |
7533 | UNSOUND MINDS, LIKE UNSOUND BODIES, IF YOU FEED YOU POISION Report Error! |
بیمار جسم کی مانند پاگل دماغ کو خوراک دینا گویا زہر دینا ہے ۔ |
7534 | UNSWORN STATEMENT Report Error! |
غیر حلفی بیان ، (بیان جو بغیر حلف کے دیا گیا ہو ) ۔ |
7535 | UNTIL AND UNLESS Report Error! |
جب تک ۔ |