Sr. | English/Urdu Idioms |
7816 | WHERE NO FAULT IS, THERE NEEDS NO PARDON ( OR PUNISHMENT. ) Report Error! |
جب قصور ہی نہیں کیا تو معافی ( یا سزا ) کیسی ! ۔ |
7817 | WHERE NOTHING IS TO BE BAD, THE KING MUST LOSE HIS RIGHT Report Error! |
جِس بات میں کچھ بھی فائدہ نہ ہوتا ہو اس پر حق جمانے سے کیا فائدہ ؟ |
7818 | WHERE OLD AGE IS EVIL, YOUTH CAN LEARN NO GOOD Report Error! |
بڑے ہی بُرے ہوں تو چھوٹے کیونکر اچھے ہو سکتے ہیں ! ۔ |
7819 | WHERE THE HEDGE IS LOWEST MEN LEAP OVER Report Error! |
دشمن ہمیشہ کمزور جگہ پر ہی وار کرتا ہے ۔ |
7820 | WHERE THERE IS A WILL THERE IS A WAY Report Error! |
جہاں چاہ وہاں راہ ۔ جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے ۔ |