Sr. | English/Urdu Idioms |
1456 | DO UNTO OTHERS WHAT YOU WISH THEM TO DO UNTO YOU Report Error! |
اوروں کے ساتھ ایسا برتاوٴ کرو جیسا تم ان سے چاہتے ہو ۔ |
1457 | DO WELL AND DOUBT NO MEN Report Error! |
بھلا کرو اور تم پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے ۔ |
1458 | DO WELL AND HAVE WELL Report Error! |
کر بھلا ہو بھلا ۔ ہے یہ گنبد کی صدا جیسی کہیے ویسی سُنیے ۔ |
1459 | DO WHAT YOU THINK PROPER AND DO NOT BE AFRAID Report Error! |
کرنی کرے تو کیوں ڈر ے ۔ |
1460 | DO YOU GROW GENTLER AND BETTER AS OLD AGE CREEPS ON? Report Error! |
بڑھاپے کے ساتھ آدمی حلیم طبع اور نیک ہو جاتا ہے ۔ |