Sr. | English/Urdu Idioms |
646 | AMENDMENT IS NO SIN Report Error! |
اصلاح کوئی جرم نہیں ۔ |
647 | AMENDMENT IS REPENTANCE Report Error! |
اصلاح ہی سچی توبہ ہے ۔ |
648 | AMONG MEN SOME ARE JEWELS AND SOME ARE PEBBLES Report Error! |
آدمی آدمی میں انتر ۔ کوئی ہیرا کوئی کنکر ۔ ہر شخص کے اپنے اعمال ہوتے ہیں جن سے اسکی پہچان ہوتی ہے ۔ اگر کوئی کام چور ہے تو اسکی اپنی پہچان ہے اگر کوئی محنتی ہے تو اسکی اپنی ایک اہمیت ہے ۔ |
649 | AMONG THE BLIND, THE ONE-EYE IS KING Report Error! |
اندھوں میں کانا راجہ ! ۔ |
650 | AMONG US MOST SACRED IS THE MAJESTY OF WEALTH Report Error! |
دُنیا والوں کا سب سے بڑا دیوتا دھن ہے ۔ |