Sr. | English/Urdu Idioms |
7946 | WOMEN HAVE A HEAVENLY INSTINCT FOR ( SYMPATHISING WITH ) MISFORTUNE Report Error! |
عورت کی مصیبت میں دوست خدا داد ہے ۔ |
7947 | WOMEN, LIKE THE MOON, SHINE WITH BORROWED LIGHT Report Error! |
جیسے چاند سورج کی روشنی سے چمکتا ہے اسی طرح عورت بھی اپنے خاوند کی روشنی سے چمکتی ہے ۔ |
7948 | WOMEN`S CHIEF WEAPON IS THE TONGUE AND THEY WILL NOT LET IT RUST Report Error! |
عورت کا ہتھیار زبان ہے جسے وہ کبھی زنگ نہیں لگنے دیتی ۔ |
7949 | WONDER IS THE DAUGHTER OF IGNORANCE Report Error! |
جاہل آدمی ہی ہر چیز کی طرف منہ پھاڑ کر دیکھتا ہے ۔ |
7950 | WOOD HALF BURNT IS EASILY KINDLED Report Error! |
ادھ جلی لکڑی کو جلاتے کتنی دیر لگتی ہے ! ۔ |