Sr. | English/Urdu Idioms |
6761 | THERE`S MANY A TRUE WORD SAID IN JEST Report Error! |
ہنسی مذاق میں سچی باتیں بھی مُنہ سے نکل ہی جاتی ہیں ۔ |
6762 | THERE`S NO SEEING ONE`S WAY THROUGH TEARS Report Error! |
رنج و غم میں کوئی بات ٹھیک نہیں سوجھتی ! ۔ |
6763 | THERE`S SAFETY IN NUMBERS Report Error! |
جتنی تعداد زیادہ اتنا خطرہ کم ! ۔ |
6764 | THESE WHO MAKE THE BEST USE OF THEIR TIME HAVE NONE TO SPARE Report Error! |
جو لوگ اپنے وقت سے پورا فائدہ اٹھاتے ہیں ان کے پاس فالتو وقت نہیں ہوتا ۔ |
6765 | THEY AGREE LIKE LONDON CLOCKS Report Error! |
ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ۔ |