Sr. | English/Urdu Idioms |
6686 | THE WOUND THAT BLEEDETH INWARDLY IS MOST DANGEROUS Report Error! |
جو گھاوٴ اندر ہی اندر بہے وہ بہت خطرناک ہوتا ہے ۔ |
6687 | THE WOUNDED LIMBS RECOIL AT EVEN A GENTLE TOUCH, AND A VAIN SHADOW STRIKES THE ANXIOUS WITH FEAR Report Error! |
جو عضو چوٹ کھاۓ ہوۓ ہو وہ بہت خطرناک ہوتا ہے اور وہ چھوۓ جانے کو بھی برداشت نہیں کر سکتا اسی طرح سانپ کا ڈرا رسی سے بھی خوف کھاتا ہے ۔ |
6688 | THE YEAR DOES NOTHING ELSE BUT OPEN AND SHUT Report Error! |
وقت یونہی گزر جاتا ہے ۔ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ۔ زندگی یونہی تمام ہوتی ہے ۔ |
6689 | THE YOUNGER BROTHER HATH THE MORE WIT Report Error! |
جتنا چھوٹا اتنا ہی سمجھدار ! ۔ |
6690 | THEDAY OF RECKONING Report Error! |
روز قیامت / فیصلہ کا دن ۔ |