Sr. | English/Urdu Idioms |
7806 | WHEN WE COMMEND GOOD ACTIONS, WE MAKE THEM IN SOME MEASURE OUR OWN Report Error! |
دوسرے کو نیک کام کرنے کی نصیحت کرنا گویا خود نیکی کرنا ہے ۔ |
7807 | WHEN WHAT YOU WISH DOES NOT HAPPEN, WISH FOR WHAT DOES HAPPEN Report Error! |
جب تمہاری خواہش پوری نہ ہوتی ہو تو ایسی بات کی خواہش کرو جو پوری ہو سکتی ہو ۔ |
7808 | WHEN WITS MEET, SPARKS FLY OUT Report Error! |
جب دو ذی فہم اشخاص باہم گفتگو کرتے ہیں تو گویا پھول جھڑتے ہیں ۔ |
7809 | WHEN YOU ARE FORMING NEW FRIENDSHIPS, CULTIVATE THE OLD Report Error! |
نئے دوست بنانے کی نسبت پُرانے دوستوں سے دوبارہ رسم و رواج پیدا کرو ! ۔ |
7810 | WHEN YOU ARE FORTUNATE BEWARE OF ADVERSITY Report Error! |
خوشحالی میں بدحالی سے احتیاط برتنی چاہیئے ! ۔ |