Sr. | English/Urdu Idioms |
6291 | THAT`S ANOTHER PAIR OF SHOES Report Error! |
یہ وہ چیز نہیں ۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ |
6292 | THE ABSENT PARTY IS STILL FAULTY Report Error! |
پیٹھ پیچھے برائی ۔ قصور اس کا جو موجود نہ ہو ۔ |
6293 | THE ABSURD MAN IS HE WHO NEVER CHANGES Report Error! |
جِس پر زمانے کی تبدیلیوں کا مطلقاً اثر نہیں پڑتا اس سے بڑھ کر واہیات کون ؟ |
6294 | THE ABUSE OF RICHES IS WORSE THAN THE WANT OF THEM Report Error! |
صرف بے جا سے ناداری بہتر ! ۔ |
6295 | THE ACQUISTION OF WEALTH IS A GREAT TOIL, ITS POSSESSION A GREAT TERROR, ITS LOSS A GREAT TRIBULATION Report Error! |
دولت کمانا بڑی مشقت کا کام ہے اس کا رکھنا بڑے خطرے کا کام ہے اور اس کا نقصان بڑی آزمائش ہے ۔ |