Sr. | English/Urdu Idioms |
7851 | WHO CAN SPEAK WELL CAN LIE WELL Report Error! |
جھوٹ بولنے کے لیے فصاحت کا ہونا ضروری ہے ۔ |
7852 | WHO CHATTERS TO YOU WILL CHATTER OF YOU Report Error! |
جو تمہارے پاس دوسروں کی چغلی کھاتا ہے وہ دوسروں کے پاس تمہاری چغلی کرے گا ! ۔ |
7853 | WHO DOES NOT MIX WITH THE CROWD KNOWS NOTHING Report Error! |
عام لوگوں سے ملے جلے بغیر کسی بات کا پتہ نہیں لگتا ! ۔ |
7854 | WHO DRAWS HIS SWORD AGAINST HIS PRINCE MUST THROW AWAY THE SCABBARD Report Error! |
اگر بغاوت کرنی ہے تو کھلے میدان میں آ کر کرو دغا باز مت بنو ! ۔ |
7855 | WHO FEARS TO SUFFER, SUFFERS FROM FEAR Report Error! |
جو مصیبت سے ڈرتا ہے اس کو ہر وقت دھڑکا لگا رہتا ہے ۔ |