Sr. | English/Urdu Idioms |
4821 | ONE GOOD WORD CAN WARM THREE WINTER MONTHS Report Error! |
شیریں الفاظ سخت سے سخت دِل کو بھی موم کر لیتے ہیں ۔ |
4822 | ONE GRAIN FILLS NOT A SACK, BUT HELPS HIS FELLOWS Report Error! |
ایک دانے سے بوری تو نہیں بھرتی لیکن ایک دانہ بھی اور دانوں کو بوری بھرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
4823 | ONE GRAIN OF PEPPER IS WORTH A CARTLOAD OF HAIL Report Error! |
کار آمد چیز رتی بھر بھلی بیکار چیز من بھر کس کام کی ؟ |
4824 | ONE HALF THE WORLD DOES NOT KNOW HOW THE THE OTHER HALF LIVES Report Error! |
آدھی دنیا کو یہ معلوم نہیں کہ باقی آدھی دنیا کس طرح گزر بسر کرتی ہے ۔ |
4825 | ONE HAND WASHES ANOTHER Report Error! |
دنیا میں چراغ سے چراغ جلتا ہے ۔ |