Sr. | English/Urdu Idioms |
541 | AGREE, FOR THE LAW IS COSTLY Report Error! |
مُقدمہ بازی تباہ کر دیتی ہے ۔ |
542 | AGUES COME ON HORSEBACK, BUT GO AWAY ON FOOT Report Error! |
روگ آتا گھوڑے کی چال ہے جاتا چیونٹی کی چال ہے ۔ |
543 | AGUES COME ON HORSEBACK,BUT GO AWAY ON FOOT Report Error! |
آتی ہے ہاتھی کے پیر اور جاتی ہے چیونٹی کے پیر ۔ جیسے کسی بیماری کا وقت جو آتا تو ایکدم ہے لیکن جاتا دیر سے ہے ۔ جیسے مشکل وقت ۔ یا کوئی تکلیف ۔ |
544 | AIRS AND GRACES Report Error! |
رویہ ۔ سُلُوک ۔ |
545 | AKNOW BETTER Report Error! |
بہت عقلمند ہونا ۔ |