Sr. | English/Urdu Idioms |
7781 | WHEN MONEY IS TAKEN, FREEDOM`S FORSAKEN Report Error! |
پیسہ لیا نہیں اور غلام بنے ۔ |
7782 | WHEN MY HOUSE BURNS, IT IS NOT GOOD PLAYING AT CHESS Report Error! |
جب سر پر تباہی آ رہی ہو تو عیش و آرام سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیئے ۔ |
7783 | WHEN ONE DOOR CLOSES ANOTHER OPENS Report Error! |
ایک در بند ہزار در کھلے ۔ |
7784 | WHEN ONE YAWNS ANOTHER YAWNS AFTER HIM Report Error! |
دُنیا میں بُری مِثال کی تقلید بہت جلد ہوتی ہے ۔ |
7785 | WHEN PRIDE IS ON THE SADDLE, SHAME IS ON THE CRUPPER Report Error! |
شرمساری غرور کے پیچھے پیچھے آتی ہے ۔ غرور کا انجام ندامت ! ۔ |