Sr. | English/Urdu Idioms |
7436 | TUMBLE UP Report Error! |
بستر سے نکلنا ۔ |
7437 | TURN A BLIND EYE ON Report Error! |
نہ دیکھنے کا بہانہ کرنا ۔ |
7438 | TURN A DEAF EAR TO Report Error! |
نظر انداز کرنا ۔ |
7439 | TURN ABOUT Report Error! |
مڑنا ، پلٹنا ، گھوم کر دُوسری طرف منہ کرنے کا عمل ، تبدیلی لانے کا کام ، باری باری ، بدل بدل کر ، گردش ، پلٹ جانے کا عمل یا کوئی مثال ، رُح کی تبدیلی یا رُخ کا بدلنا ، متبادل طریقے سے ، روش اور پالیسی کا پلٹ جانا ۔ |
7440 | TURN ABOUT Report Error! |
گردش ۔ |