Sr. | English/Urdu Idioms |
6681 | THE WORLD WOULD PERISH, WERE ALL MEN LEARNED Report Error! |
اگر سبھی عالم ہوں تو دنیا کا خاتمہ ہو جاۓ ۔ |
6682 | THE WORSE THINGS ARE, THE BETTER THEY ARE Report Error! |
جتنا کسی بات کو بُرا سمجھو اس کا نتیجہ اتنا ہی اچھا ہوتا ہے ۔ |
6683 | THE WORST OF LAW IS THAT ONE SUIT BREEDS TWENTY Report Error! |
قانون کی سب سے بُری بات یہ ہے کہ ایک مقدمے کے بیس بن جاتے ہیں ۔ |
6684 | THE WORST WHEEL ALWAYS CREAKS MOST Report Error! |
سب سے خراب پہیہ ہی سب سے زیادہ چوں چوں کرتا ہے ۔ |
6685 | THE WORTH OF A THING IS BEST KNOWN BY THE WANT Report Error! |
ضرورت پڑنے پر چیز کی قدر معلوم ہو جاتی ہے ۔ |