Sr. | English/Urdu Idioms |
2616 | HE THAT LOOKS NOT BEFORE, FINDS HIMSELF BEHIND Report Error! |
جو دیکھ کر نہیں چلتا ٹھوکر کھاتا ہے ۔ |
2617 | HE THAT MARRIES FOR WEALTH SELLS HIS LIBERTY Report Error! |
امیر بیوی غلام بنا کر رکھے گی ۔ |
2618 | HE THAT MEASURES NOT HIMSELF IS MEASURE Report Error! |
جو شخص اپنی حیثیت کو سمجھ کر اپنے آپ کو روک نہیں رکھتا ہے ۔ اس کو دوسرے اس کی حیثیت سے آگاہ کرتے ہیں ۔ |
2619 | HE THAT MOCKS A CRIPPLE OUGHT TO BE WHOLE Report Error! |
پہلے اپنے گریبان میں مُنہ ڈال کر دیکھو ۔ |
2620 | HE THAT NOTHING QUESTIONETH NOTHING LEARNETH Report Error! |
پوچھنے سے علم بڑھتا ہے ۔ |