Sr. | English/Urdu Idioms |
3431 | KITH AFTER KIND Report Error! |
تخم تاسیر صحبت کا اثر ۔ |
3432 | KITH AND KIN Report Error! |
قریبی رشتہ دار ۔ |
3433 | KNAVERY Report Error! |
بدمعاش ۔ لفنگا ۔ دھوکہ باز ۔ |
3434 | KNAVERY MAY SERVE A TURN; BUT HONESTY NEVER FAILS Report Error! |
عیاری ممکن ہے ایک بار کام دے جاۓ لیکن دیانتداری کو کبھی ناکامی کا مُنہ دیکھنا نہیں پڑتا ۔ |
3435 | KNAVERY, WITHOUT LUCK, IS THE WORST TRADE IN THE WORLD Report Error! |
قسمت ساتھ نہ دے تو عیاری ایک لمحہ بھی نہیں چل سکتی ۔ |