Sr. | English/Urdu Idioms |
2221 | GOD SEES ALL THINGS, HIMSELF UNSEEN Report Error! |
اللہ سب کچھ دیکھتا ہے اس کو کوئی نہیں دیکھ سکتا ۔ |
2222 | GOD STAYS LONG, BUT STRIKES AT LAST Report Error! |
اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔ |
2223 | GOD TRUSTS EVERY ONE WITH THE CARE OF HIS OWN SOUL Report Error! |
اللہ ہر شخص کو اس کے ضمیر کا ذِمہ دار بناتا ہے ۔ |
2224 | GOD WHO SENDS THE WOUND SENDS THE MEDICINE Report Error! |
اللہ نے مُصیبت بھیجی ہے تو دور بھی وہی کرے گا! ۔ |
2225 | GOD WORKS IN MOMENTS Report Error! |
اللہ کو اپنا جلوہ دکھاتے دیر نہیں لگتی ۔ |