Sr. | English/Urdu Idioms |
7606 | VIRTUE NOW IS IN HERBS, STONES, AND WORDS ONLY Report Error! |
انسان میں اب نیکی کا نام و نشان تک بھی نہیں رہا ۔ |
7607 | VIRTUE SERVES AS AN ANCHOR Report Error! |
انسان کے لیے نیکی جیسے جہاز کے لیے لنگر ! ۔ |
7608 | VIRTUE SURVIVES THE GRAVE Report Error! |
نیکی مرنے کے بعد بھی یاد رہتی ہے ۔ |
7609 | VIRTUES ALL AGREE: VICES FIGHT ONE ANOTHER Report Error! |
نیک آدمی باہم اتفاق کر سکتے ہیں ۔ لیکن بُرے اور بد اصول آدمی لڑے بھڑے بغیر نہیں رہ سکتے ! ۔ |
7610 | VISIBLE MEANS Report Error! |
مواقع ( واضع دوسروں ) ۔ |