Sr. | English/Urdu Idioms |
6631 | THE SOW LOVES BRAN BETTER THAN ROSES Report Error! |
مرغ کو ہیرے کی نسبت جو کا دانہ پیارا ! ۔ |
6632 | THE SPARROW FLYING BEHIND THE HAWK THINKS THE HAWK IS FLEEING Report Error! |
باز کے پیچھے اُڑتی ہوئی چڑیا یہ سمجھتی ہے کہ باز اس سے ڈر کر بھاگا جا رہا ہے ۔ |
6633 | THE STARS GOVERN MEN, BUT GOD GOVERNS THE STARS Report Error! |
قسمت ہم پر حکمرانی کرتی ہے لیکن اللہ قسمت پر ! ۔ |
6634 | THE STING OF A REPROACH IS THE TRUTH OF IT Report Error! |
لعنت ملامت تب ہی بُری معلوم ہوتی ہے جب وہ سچائی پر مبنی ہو ! ۔ |
6635 | THE STOMACH CARRIES THE FEET Report Error! |
پیٹ سب کچھ کراتا ہے ۔ |