Sr. | English/Urdu Idioms |
7821 | WHERE THERE IS LIFE, THERE IS HOPE Report Error! |
جب تک سانس ، تب تک آس ۔ |
7822 | WHERE THERE IS NO KNOWLEDGE, THERE IS NO SIN Report Error! |
بے خبری میں اگر کوئی گناہ ہو جاۓ تو اسے گناہ نہیں کہہ سکتے ! ۔ |
7823 | WHERE THERE IS NO LOVE, ALL ARE FAULTS Report Error! |
جب دل میں محبت نہ رہے تو خوبیاں بھی عیب ہو جاتی ہیں ۔ |
7824 | WHERE THERE IS PEACE, GOD IS Report Error! |
اللہ کا سایہ ان پر جو ہیں امن کے بندے ۔ |
7825 | WHERE THERE IS RIGHT, THERE IS REMEDY Report Error! |
راستی و حق انصاف حاصل کیے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ |