Sr. | English/Urdu Idioms |
2946 | IF YOU HAVE A WEAK CASE, ABUSE THE OTHER SIDE Report Error! |
اگر اپنا مقدمہ کمزور ہو تو مخالفین کے نقائص نکالتے ہیں ۔ |
2947 | IF YOU LIE UPON ROSES WHEN YOUNG, YOU WILL LIE UPORI THORNS WHEN OLD Report Error! |
لڑکپن کھیل میں کھویا ، جوانی پیٹ بھر سویا ، بڑھاپا دیکھ کر رویا ! ۔ |
2948 | IF YOU LIVE IN A GLASS HOUSE DONT THROW STONES AT OTHERS Report Error! |
شیش محل میں رہ کر اوروں پر پتھر نہ پھینکو ۔ |
2949 | IF YOU MUST FLY, FLY WELL Report Error! |
کام کرنا ہی ہے تو اچھی طرح کرو ! ۔ |
2950 | IF YOU PLAY WITH A FOOL AT HOME, HE`LL PLAY WITH YOU IN THE MARKET Report Error! |
جاہل کے اگر تم گھر پر مذاق کرو گے تو وہ بازار میں تمہاری پگڑی اُتارے گا ۔ |