Sr. | English/Urdu Idioms |
7941 | WOMAN IS VARIABLE AS A FEATHER THE WIND Report Error! |
غیر مستقل مزاجی عورت کا دوسرا نام ہے ۔ |
7942 | WOMAN LAUGH WHEN THEY CAN, AND WEEP WHEN THEY WILL Report Error! |
عورت کی ہنسی موقعہ پر لیکن اس کا رونا اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ |
7943 | WOMEN AND BRAINS KEEP COUNSEL OF THAT THEY KNOW NOT Report Error! |
بچے اور عورتیں کبھی کوئی راز پوشیدہ نہیں رکھ سکتے ! ۔ |
7944 | WOMEN AND WINE MAKE MEN OUT OF THEIR WITS Report Error! |
عورت اور شراب انسان کے ہوش و حواس گم کر دیتی ہے ۔ |
7945 | WOMEN AND WORKMEN ARE DIFFICULT TO HANDLE Report Error! |
عورتوں اور کاریگروں کو قابو میں لانا مشکل کام ہے ۔ |