Sr. | English/Urdu Idioms |
4836 | ONE LAWSULT BREEDS TWENTY Report Error! |
ایک مقدمہ کے بیس بن جاتے ہیں ۔ |
4837 | ONE LIE DRAWS TEN AFTER IT Report Error! |
ایک جھوٹ کے پیچھے دس جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں ۔ |
4838 | ONE LIE MAKES MANY Report Error! |
ایک جھوٹ کے ہزار جھوٹ ہو جاتے ہیں ۔ |
4839 | ONE LIE MAKES TEN OTHERS NECESSARY Report Error! |
ایک جھوٹ چھپانے کے لیے دس جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ۔ |
4840 | ONE MAD ACTION IS NOT ENOUGH TO PROVE A MAN MAD Report Error! |
ایک بار شراب پینے والے کو شرابی نہیں کہہ سکتے ۔ |