Sr. | English/Urdu Idioms |
4081 | MANY WOULD HAVE BEEN WORSE IF THEIR ESTATES HAD BEEN BETTER Report Error! |
بہت سے اشخاص ایسے ہیں جن کی مالی حالت اگر بہتر ہوتی تو ان کی اخلاقی حالت بدتر ہوتی ۔ |
4082 | MAN`S MIND EVER YEARNS TO BE DOING SOMETHING Report Error! |
انسان کا دل ہر وقت کچھ نہ کچھ کام کرنے کو چاہتا ہے ۔ |
4083 | MARCH PAST Report Error! |
مارچ پاسٹ ۔ |
4084 | MARCHING ORDERS Report Error! |
کوچ کرنے کی ہدایات ۔ |
4085 | MARK OFF Report Error! |
حد باندھنا ۔ جدا کرنا ۔ |