Sr. | English/Urdu Idioms |
2631 | HE THAT SLAYS SHALL BE SLAIN Report Error! |
جیسے کو تیسا ۔ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ |
2632 | HE THAT SOWS THORNS SHOULD NOT GO BAREFOOT Report Error! |
شیش محل میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر نہیں پھینکنے چاہئیں ۔ |
2633 | HE THAT SPARES THE BAD INJURES THE GOOD Report Error! |
بُروں کو سزا نہ دینا بھلوں کے حق میں کانٹے بونا ہے ۔ |
2634 | HE THAT SPEAKS ILL OF HIS WIFE DISHONOURS HIMSELF Report Error! |
بیوی کی برائی اپنی بے عزتی ہے ۔ |
2635 | HE THAT SPEAKS SOWS AND HE THAT HOLDS HIS PEACE GATHERS Report Error! |
جو بولتا ہے وہ بوتا ہے جو چپ رہتا ہے وہ فصل اُٹھاتا ہے ۔ |