Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | FREE ECONOMY R
Report Error! | آزاد معشیت ۔ |
517 | FREE EDUCATION R Adjective Report Error! | مفت تعلیم ۔ بلا معاوضہ تعلیم ۔ سرکاری اداروں سے مفت حاصل ہونے والی تعلیم ۔ |
518 | FREE ELECTRON R
Report Error! | آزاد الیکٹران ۔ آزاد برقیے ایسا الیکٹران جو کسی ایٹم مالیکیول یا آیون کے ساتھ ملحق نہ ہو لیکن برقی میدان کے زیر اثر حرکت کرنے کے لیے آزاد ہو ۔ |
519 | FREE ELECTRON R Noun Report Error! | آزاد الیکٹرون ۔ کِسی عنصر کا ایسا الیکٹرون جو کِسی ایٹم سے مُستَقِل طَور پر وابستہ نہ ہو ۔ |
520 | free electron an electron in a quantum state that is not a bound stateand so has energy greater than the limit of the potential energy at infinity R Phrase Report Error! | آزاد الیکٹران آزاد برقیہ ، ایسا الیکٹران جو کسی ایٹم مالیکیول یا آئن کے ساتھ ملحق نہ ہو لیکن برقی فیلڈ کے زیر اثر حرکت کرنے کے لیے آزاد ہو ، آزاد برقیے ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم میں چلےجاتے ہیں اور دونوں برق زدہ ہو جاتے ہیں ۔ |