Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | FRANCIZATION R Noun Report Error! | فرانسیانا ۔ فرانسیسی بنانے کا عمل ۔ اس طرح حاصل شدہ مر تبہ یا قانونی حیثیت ۔ |
242 | FRANCIZE R Verb Report Error! | فرانسیسی بنانا ۔ فرانسیا نا ۔ |
243 | franck conodon principle in spectroscopy the principle that the time for an electron to make a transition to a higher energy state is much faster than the period of vibrations of molecules R Phrase Report Error! | فرینک ، کنڈن اصول ، طیف بینی کا ایک اصول اس اصول کے مطابق کسی بھی الیکٹران کو زیادہ توانائی والی حالے میں منتقل ہونے کے لیے درکار وقت اس کے دوریا پیریڈ سے بہت زیادہ برق رفتار ہوتا ہے ۔ |
244 | FRANCK-CONDON PRINCIPLE R
Report Error! | فرانک کونڈل اصول ۔ ایک مالیکیول میں برقی تغیر کے لیے درکار وقت اس عرصہ سے بہت کم ہوتا ہے جو مالیکیول کی نیوکلی کے ارتعاش کا ہوتا ہے ۔ اس کا اطلاق توانائی کی تبدیلی اور طیفی مالکیولز میں ہوتا ہے ۔ |
245 | FRANCO R Prefix Report Error! | سابقہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، فرانسیسی ۔ |