Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | FRIEDL,S CRAFT REACTION R
Report Error! | فریڈل کرافٹ تعامل ۔ خوشبودار ہائیڈ رو کار بنز کی تالیف ۔ الکائل یا ایسائل گروپ کی بینزین میں عمل انگیز کی موجودگی میں ابدال کا طریقہ ۔ اس ابدال میں عمل انگیزاین ہائیڈرس ایلومینیم کلورائیڈ ہوتا ہے ۔ |
1187 | FRIEDLANDER,S BACILLUS R
Report Error! | فریڈلینڈر زبے سلس ۔ ایک بڑا گرام منفی سلاخ جرثومہ ۔ بعض دفعہ بالا ی ۔ تنفسی راہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے نمونیہ بھی ہوسکتا ہے ۔ |
1188 | FRIEDLANDER`S BACILUS R Noun Report Error! | ایک بَڑا گرام مَنفی جَرثُومہ بَعض دَفَعہ بالائی تَنَفُّسی راہ میں پایا جاتا ہے ۔ اور اِس سے نَمُونیہ بھی ہو سَکتا ہے |
1189 | FRIEDREICH R Noun Report Error! | بچپن میں ہونے والی خاندانی بیماری جس میں ریڑھ کے حسی اور حرکی اعصاب سخت ہوجاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں پٹھوں کی کمزوری اور چلنے میں لڑکھڑاہٹ پیدا ہوجاتی ہے ۔ |
1190 | FRIEDREICH\'S ATAXY R Noun Report Error! | ریڑھ کے اگلے اور پچھلے حصہ میں پیدائشی سختی کے سبب ، (بعض بچوں میں یہ تکلیف بچپن اور جوانی میں پیدا ہوتی ہے) زبان میں کھچاﺅ کی وجہ سے بولنے میں دقت ، بات سمجھ میں نہیں آتی ، پتھر کے مہروں کا دائیں بائیں بل جانا ، فالج دل کے عضلات اور چال میں نقص واقع ہو جاتا ہے |