Sr. | English Words | Urdu Words |
971 | freon tradename for a class of chlorofluorocarbons R Phrase Report Error! | فرے اون ، کلوروفلواو کاربنزز کے گروہ کا تجارتی نام ۔ |
972 | FREON, C CL2F2 R
Report Error! | فری اون ۔ غیر زہریلا ، غیر خراشدار اور انتہائی مستحکم سیال اسے انجماد پیدا کرنے اور ایرو سولز میں قوت متحرکہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
973 | FREONS R
Report Error! | فری اونز ۔ایسے ہیلو جی نیٹڈ ہائیڈ رو کاربنز کا ٹریڈ نام جن میں فلورین اور کلورین ہوتی ہے ۔ یہ آسانی سے گیسوں کو مائع میں تبدیل کردیتے ہیں اور ریفریجریٹر اور ایئرکنڈیشنر میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |
974 | FREONS R Noun Report Error! | کاربن ۔ کلورین اور فلورین کے مُرکَّب جو اشیا کو مُنجمد کرنے اور ریفریجریشن کی مشینوں میں اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
975 | FREPUENCY R Noun Report Error! | فر یکونسی پیر یا ڈک ایونٹ کے وقوع پزیر ہو نے کا ماپ جیسا کہ ایک مکمل چکر میں سے سگنل کا گزرنا فر یکونسی عام طور پر ہر ٹز میں ماپ جاتی ہے جس میں ایک ہر ٹز ایک اکر نس چکر فی سیکنڈ کے برابر ہو تا ہے ۔ |