Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | FRETTED R Adjective Report Error! | پیچیدہ ڈیزائنوں میں کاٹنا ۔ کٹا ہوا ۔ |
1082 | FRETTER R Noun Report Error! | گھن کی طرح کھا جانے والا ۔ شدید جسمانی یا روحانی اذیت پہنچانے والا ۔ |
1083 | fretting cares make grey hairs R Phrase Report Error! | فکر بال سفید کر دیتا ہے |
1084 | FRETTING CARES MAKE GREY HAIRS R Idiom Report Error! | فِکر بال سفید کر دیتا ہے ۔ |
1085 | FRETTY R Adjective Report Error! | چند چھڑوں یا چھڑیوں سے جو عموماً آٹھ ہوتی ہیں اس طرح ڈھکا ہوا کہ داہنے صدر سے بائیں قاعدے کی طرف چھڑیاں اس طرح پڑی ہوں کہ ایک دوسرے سے گتھی ہو ئی ہوں ۔ |