Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | FRETUM R Adjective Report Error! | سکڑاو ، گھٹن ۔ |
1087 | FRETWORK R Noun Report Error! | لکڑی پر سیدھے خطوط پر مبنی کوفی طرز سے کٹاوٴ کا کام ۔ کوفی کاری ۔ |
1088 | FREUD R Noun Report Error! | نَفسیاتی تَجزیہ کی تھیُوری کا خالَق |
1089 | FREUD R Verb Report Error! | نفسیاتی تجزیے کے کلیات کا بانی جس نے انسانی فطرت اور اس کے بارے میں اپنے نظریات پیش کئے ۔ |
1090 | FREUD R
Report Error! | فرویڈ ۔ نفسیاتی تجزیہ کی تھیوری کا خالق ۔آسٹریا کا رہنے والا تھا ۔ اس کے مطابق انسانی لاشعور میں جنسی خواہشات اور عقل میں ذہنی چپقلش رہتی ہے جس سے نظام درہم برہم ہوجاتا ہے ۔ |