Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | FRACTIONAL BURIAL R Noun Report Error! | جزوی تدفین ۔ کسری تدفین ۔ |
17 | FRACTIONAL CERTIFICATE R Noun Report Error! | جزوی سند ۔ جزوی سر ٹیفکیٹ ۔ |
18 | FRACTIONAL CERTIFICATE STK R Adjective Report Error! | جب دو کمپنیوں کا ادغام ہوتا ہے تو کسی ایک کمپنی کے حصے کی قیمت گر جاتی ہے مثلا ایک کمپنی کے چار حصوں کی قیمت دوسری کمپنی کے تین حصص کے برابر ہو جاتی ہے ۔ |
19 | FRACTIONAL CRYSTALLISATION R
Report Error! | کسری قلماﺅ ۔ کم حل پزیر مادے کو زیادہ حل پزیر مادے سے اس وقت الگ الگ کرنے کا عمل جب وہ ایک ہی محلول میں ہوں مثلاً ایک محلول میں دو مادے ایک جیسی مقدار میں ہیں ۔ اس عمل کے تحت کم حل پزیری رکھنے والا مادہ پہلے قلمی صورت اختیار کرلے گا ۔ ایسی صورت میں کہ دونوں مادے اگر ایک درجہ حرات پر تقریباً ایک جیسی حل پزیری رکھتے ہوں تو پھر زیادہ حل پزیری رکھنے والا مادہ پہلے قلمی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔ |
20 | FRACTIONAL CRYSTALLIZATION R Noun Report Error! | کسری پذیری ۔ جُزوی پذیری ۔ بہت سے محلُول مادّوں کے مُرکب سے مُختَلِف اجزا کو علیحدہ کرنے کا ایک طریقہ جِس کے تحت ایک ایک کر کے ہر مادّے کے قلم بنا کر اِسے پانی سے الگ کیا جاتا ہے ۔ |