Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | FREE RADICAL R Noun Report Error! | آزاد اَصلِيّہ ۔ کوئی ايٹَم ۔ ايٹَموں کا مَجمُوعَہ ۔ |
622 | FREE RADICAL R
Report Error! | فری ریڈیکلز ۔ ایک ایٹم یا ایٹموں کا ایک گروپ جو اکلوتے (جوڑے کے بغیر)الیکٹران کے ساتھ ہو ۔ اسے ایک ہم گرفتہ بانڈ جو مناسب انداز سے توڑ کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً کلورائیڈ کے فری ریڈیکلز کی تشکیل ایٹموں کا ایک گروپ جو دوسرے ایٹموں کے ساتھ مل کر رہتا ہے، لیکن کیمیائی تعامل کے دوران مختصر وقفہ کے لیے اور مخصوص حالات میں طویل دورانیہ کے لیے آزاد رہ سکتا ہے ۔ |
623 | FREE RADICAL R Noun Report Error! | ایٹموں کا گروہ ۔ |
624 | free radical alternative name for radical the word free being redundant R Phrase Report Error! | آزاد ریڈیکل ، ایٹموں کا ایک گروہ یہعموماَ دوسرے ایٹموں کے ساتھ مل کر رہتے ہیں لیکن دو مختصر وقفوں کے لیے کیمیائی تعامل کے دوران آزاد دانہ رہ سکتے ہیں یا مخصوص حالات میں طویل وقفوں کے لیے بھی آزاد رہ سکتے ہیں ۔ |
625 | FREE RANGE R Noun Report Error! | مفت چراگاہ ۔ ؑام چراگاہ ۔ دو مر غیاں جنہیں چرنے چگنے کی آزادی ہو اور انڈے دینے کی بھی ۔ |