Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | FREEZING POINT R Noun Report Error! | نُقطہ اِنجماد ۔ وہ درجہ حرارت جِس پر کوئی مائع ٹھوس اور ٹھوس شے مائع شکل اِختیار کر لیتی ہے ۔ |
797 | FREEZING POINT DEPRESSION R
Report Error! | نقطہ انجماد کا تار ۔ کسی مائع کا نقطہ انجماد اس وقت کم ہوجاتا ہے جب اس میں کوئی ٹھوس مادہ تحلیل کیا جائے مثلاً کسی منحل کا ایک مول ایک لٹر محلل میں حل کرنے پر جو اتار یعنی کمی پیدا ہوگی اسے مالیکیولی ڈیپریشن کہا جاتا ہے ۔ اسے بروبینی مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔ |
798 | FREEZING POINT DEPRESSION R Noun Report Error! | اقطہءانجماد کا اتار ۔ |
799 | freezing point depression colligative properties R Phrase Report Error! | فرینکل نقص ، قلمی شکر میں ایک نقص ۔ |
800 | freezing point melting point R Phrase Report Error! | نقطہ انجماد ، ایک معیاری ایٹماسفیر کے دباﺅ پر ٹھوس اور مائع شے کے درمیان توازن کا درجہ حرارت ۔ |