Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | FRAME ANTENNA R Noun Report Error! | کِسی چوکھٹے پر لگے ہوۓ تار جِن سے ریڈیو کی نشریات بہتر طَور پر سُنی جا سکیں ۔ |
187 | FRAME BUFFER R Noun Report Error! | فریم بفر ۔ کمپیوٹر کی ڈسپلے میموری کا ایسا حصہ جس میں سنگل سکرین امیج کے مندرجات ہوتے ہیں ۔ |
188 | FRAME HOUSE R Noun Report Error! | جو دکان لکڑی کے ڈھانچے پر تختے لگا کر بنائی گئی ہو ۔ لکڑی کا مکان ۔ |
189 | FRAME LEVEL R Noun Report Error! | معماروں کا وہ آلہ جس سے وہ سطح کی اونچائی یا نیچائی ۔ کااندازہ لگاتے ہیں ۔ |
190 | FRAME OF MIND R
Report Error! | ذہنی رجحان ۔ ذہنی ساخت ۔ |