Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | FROHEEDA R Name Report Error! | فروہیدہ ۔ عقل مند ۔ دانا ۔ |
1522 | FROHLICH,S SYNDROME R Noun Report Error! | بہت زیادہ فربہی اور ناقص جِنسی نشو ونُما جو غدہ نخامیہ میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
1523 | FROHLICH,S SYNDROME R
Report Error! | فراحلیک سنڈروم ۔ سنڈروم کی ایک قسم ۔ پیدایش مرض ۔ امامی پیچیوٹری گلینڈ کے ہارمون کی کمی سے بچہ قد میں چھوٹا بہت موٹا اور جنسی طور پر کمزور ۔ |
1524 | FROHLICH`S SYNDROME R Noun Report Error! | ایک پَیدائشی مَرض ۔ امامی پَیچُوایٹری گَلَینڈ کے ہارمُون کی کَمی کی وَجَہ سے بَچّے کے قَد میں کَمی ، موٹاپا زیادہ اور جِنسی کَمزوری ہوتی ہے |
1525 | FROISE R Noun Report Error! | کئی چیزوں کو ملا کر بنایا ہوا باریک کیک یا آملیٹ جس میں اکثر سور کے گوشت کی قاشیں بھی ہوتی ہیں ۔ |