Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | FREE ALONGSIDE SHIP,FREE ALONG SIDE VESSEL R Adjective, Adverb Report Error! | وہ مال جو جَہاز کی گودی تک خَريدار کے ليے بِلا مُعاوَضہ پہَنچا ديا جاتا ہے ۔ |
472 | FREE ALTERNATION R Noun Report Error! | آزاد تبادل ۔ |
473 | FREE AND COMMON SOCAGE R
Report Error! | عام جاگیر داری نظام جس میں کاشتکار کو لگان دینا پڑتا ہے ۔ یا مالِک کی کوئی اور خدمت کرنی پڑتی ہے ۔ |
474 | FREE AND EASY R Adjective Report Error! | بے تکلُّف ۔ بے حِجاب ۔ حِجابات سے مُبَرّا ۔ آزاد مَنش ۔ آزاد رَو ۔ اِتّفاقی ۔ عارضی ۔ |
475 | FREE ARTICLES R Noun Report Error! | بلا محصول اشیاء ۔ غیر ممنوعہ اشیاء ۔ |