Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | FROTH R Noun Report Error! | کَف ۔ پھَين ۔ جھاگ ۔ بُلبُلوں کی کثرَت ۔ لُعابِ دہَن ۔ |
1847 | FROTH FLOTATION R
Report Error! | جھاگ شنا ۔ سنگ معدن سے کچ دھات کے معدنی ذرات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل کے ذریعے الگ کرنے کا طریقہ ۔ اس میں ہوا کا دباﺅ گردش میں لایا جاتا ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں کچ دھات کے ذرات شامل ہو جاتے ہیں چنانچہ انہیں الگ کرلیا جاتا ہے ۔ اس طریقہ کے تحت سلفائیڈ کی کچ دھات کو خالص بنایا جاتا ہے ۔ |
1848 | FROTH FLY R Noun Report Error! | کیڑوں کی مختلف قسموں کے نام ۔ |
1849 | FROTH LIKE R Noun Report Error! | جھاگ نما ، کف نما |
1850 | FROTH STICK R Noun Report Error! | مکھن وغیرہ بلونے کی چھڑی ۔ بلوکر جھاگ دار بنانے کی چھڑی یا آلہء ۔ |