Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | FREE OVERSIDE COM R Adjective Report Error! | غیر ملکی تجارت میں جہاز سے مال اترنے تک کے تمام اخراجات مال بذمہ فروخت کرنے والے کے اور اُس سے آگے کے اخراجات بذمہ خریدار ہوتے ہیں ۔ |
607 | FREE PASS R Noun Report Error! | فری پاس ۔ مفت اجازت نامہ ۔ ایسی اجازت یا داخلہ جو بلا قیمت ہو ۔ ایسی سند جو مفت دی جائے ۔ |
608 | FREE PATH R Noun Report Error! | ازاد راہ ۔ |
609 | FREE PAY TAXN R Adjective Report Error! | ٹیکس کی ادائیگی کرنے والے کی آمدن کا وہ حصہ جس پر ٹیکس عائد نہ ہو ۔ |
610 | FREE PERIOD R Adjective Report Error! | وہ پیریڈ جس میں طالب علم اپنے لیے کام خود تجویز کرتا ہے ۔ |