Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 | FRUITERY R Adjective Report Error! | پھل ۔ پھلوں کا انبار ۔ بہت سارے پھل ۔ |
2017 | FRUITFLY R Adjective Report Error! | فروٹ فلائی پھل مکھی ۔ چھوٹی اور درمیانی جسامت کی مکھیاں ۔ ان کے پروں پر پٹیاں یا دھبے ہوتے ہیں ۔ ان کا لاروا یا سنڈی نبات خور ہوتے ہیں ۔ گودا دار پھل کھاتے ہیں ۔ |
2018 | FRUITFUL R Adjective Report Error! | زیادہ پھل اُگانے والا ۔ زرخیز ۔ زرخیز کرنے والا ۔ کار گُزار ۔ |
2019 | FRUITFUL R Adjective Report Error! | پُر منفعت ، مفید ، بچے پیدا کرنے والا ، زرخیز ۔ |
2020 | FRUITFULLY R Adverb Report Error! | بافراط ۔ بہتات سے ۔ |