Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | FRUIT DOVE R Noun Report Error! | میوہ خور فاختہ ایک قسم کی چھوٹی فاختہ ۔ جس کے پر چمک دار رنگین اور پاﺅں چمکیلے سرخ یا زرد ہورے ہیں اور جو پھلوں پر بسر کرتی ہے ۔ |
1972 | FRUIT DROP R Adjective Report Error! | فروٹ ڈراپ ۔ پھل گرنا ۔ پکنے سے پہلے پھل کا گر جانا ۔ |
1973 | FRUIT FILBERT R Noun Report Error! | بندق |
1974 | FRUIT FLY R Noun Report Error! | پھَل مَکھی ۔ گلے سَڑے پھَلوں پر پَلنے والی مَکھی ۔ ميوہ مَگس ۔ |
1975 | FRUIT FRAME R Noun Report Error! | جعفری ۔ ٹٹی ۔ (جس پر پھل دار بیلیں چڑھائی جاتی ہیں ) |