Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | FROG HOPPER R Adjective Report Error! | فراگ ہاپر ۔ غو کی کرم ۔ لعاب کرم یا لعابی کرم ۔ چھوٹا سا اچھلنے والا حشرہ ۔ خاکستری رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
1487 | FROG HOPPER R Noun Report Error! | غوکی کرم ۔ ایک قسم کا کیڑا جو شکلاً مینڈک جیسا ہوتا ہے اور میندک ہی کی طرح اچھل سکتا ہے ۔ |
1488 | FROG IN THE THROAT R Noun Report Error! | گلو گرفتگی ۔ حلق کی ایک بیماری کا نام ۔ |
1489 | FROG LAND R Noun Report Error! | مر طوب دلدلی سر زمین جہاں کثرت سے مینڈک پائے جاتے ہیں ۔ نیز تو صیفی معنوں میں ۔ |
1490 | FROG LANDER R Noun Report Error! | ولندیز یا نشیبستاں کا باشندہ ۔ ولندیزی ۔ |