Sr. | English Words | Urdu Words |
1511 | FROGMAN R Noun Report Error! | زیر آب تیرنے والا ۔ تیراک ۔ ایسا تیراک جو آکسیجن کے تھیلے ، ربڑ کے لِباس اور ربڑ کے پیروں سے لیس ہوتا ہے ۔ |
1512 | FROGMARCH R Noun, Verb Report Error! | کِسی کے ہاتھ پیچھے باندھ کے آگے دھکیلنا ۔ ڈنڈا ڈولی کر کے لے جانے کا عمل ۔ جبکہ مُنہ اوندھا ہو ۔ |
1513 | FROGMARCH R Verb Report Error! | مجبور کرنا ۔ |
1514 | FROGMARCHED R Verb Report Error! | مجبور کیا ۔ |
1515 | FROGMOUTH R Noun Report Error! | جنوب مشرِقی ایشیا اور آسٹریلیا کے خاندان کے پرندوں میں سے کوئی جِس کی چونچ بڑی اور پھیلی ہوئی ہوتی ہے ۔ |